خانیوال :روڈ کے مختلف واقعات میں 2افرادزخمی

خانیوال :روڈ کے مختلف  واقعات میں 2افرادزخمی

روڈ کے مختلف واقعات میں 2افرادزخمی ہوگئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں روڈ کے مختلف حادثات میں 2افرادزخمی ہوگئے جنہیں طبی امدادکے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ زخمیوں میں وسیم، اختر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں