ایل ایل بی پارٹ ون کے نتائج میں راحیل ناصر کی ضلع میں دوسری پوزیشن

ایل ایل بی پارٹ ون کے نتائج میں  راحیل ناصر کی ضلع میں دوسری پوزیشن

ایل ایل بی پارٹ ون کے نتائج میں ڈسٹرکٹ بار کے سینئر رکن محمد ناصر کے بیٹے راحیل ناصر نے ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

وہاڑی(نما ئندہ خصوصی )واضح رہے کہ وہ 2018 میں پاکستان کی معروف یونیورسٹی یو ای ٹی سے انوائرمنٹل میں انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں راحیل ناصر نے کہا کہ یہ اعزاز اساتذہ کی دن رات محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے وہ ظلم کے خاتمہ اور انصاف کی سربلندی کے لیے آخری حد تک جائینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں