ماچھیوال :لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2افراد پر مقدمات درج
پولیس تھانہ ماچھیوال نے اطلاع ملنے پر کاہلوں مارکیٹ میں ماسک نہ لگانے اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر...
ماچھیوال (نامہ نگار )محمد بلال ولد لیاقت علی آرائیں سکنہ چک نمبر 571ای بی کو گرفتار کر لیا جبکہ ستارہ شاپنگ سنٹر کے مالک محمد امجد اسلام ولد عبد السلام سکنہ 433ای بی پر مقدمات درج کر لیے ۔