میلسی :شارٹ سرکٹ سے بجلی کے پول کو آگ لگ گئی

میلسی :شارٹ سرکٹ سے  بجلی کے پول کو آگ لگ گئی

شارٹ سرکٹ سے بجلی کے پول کو آگ لگ گئی ۔آگ لگنے سے میلسی کے محلہ ہری پورہ کے درجنوں میٹر جل کر راکھ ہوگئے

میلسی(نمائندہ دنیا)اطلاع پر کوئی بھی واپڈا اہلکار موقع پر نہ پہنچا شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا بجلی کے پول کوشارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کا تین دنوں میں یہ دوسرا واقعہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں