چوہدری نذیر احمد آرائیں کے والدانتقال کر گئے

چوہدری نذیر احمد آرائیں  کے والدانتقال کر گئے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری و سینئر ممبر چوہدری نذیر احمد آرائیں کے والد...

وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ دنیا،نمائندہ خصوصی )چوہدری وقاص نذیر ایڈووکیٹ اور نوجوان صحافی عبداللہ چوہدری کے دادا چوہدری عبدالغنی کے نماز جنازہ نواحی گاؤں 22 ڈبلیو بی میں ادا اکی گئی نمازِ جنازہ مشہور عالم دین قاری عبداللہ طیب نے پڑھائی نمازِ جنازہ میں سیاسی وسماجی شہریوں اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی آج ہو گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں