پٹرولنگ پوسٹ پکھی موڑ کے شفٹ انچارج نے ماسک تقسیم کئے
پٹرولنگ پولیس پکھی موڑ کے شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ نے دوران گشت مختلف پبلک مقامات پر...
وہاڑی (نمائندہ دنیا،نمائندہ خصوصی،خبر نگار )عوام میں فیس ماسک تقسیم کیے اور کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی۔ مختلف مقامات پر عوام کو ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے بھی لیکچر دئیے ۔