ڈاکٹر ملک محمد نوید قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ کیلئے نامزد

ڈاکٹر ملک محمد نوید قائد اعظم  گولڈ میڈل ایوارڈ کیلئے نامزد

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میلسی ڈاکٹر ملک محمد نوید کھنڈ کو انسانیت کی فلاح اور پیشہ ورانہ اعلیٰ خدمات پر قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا گیا

میلسی(نمائندہ دنیا)20مئی کو لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور انہیں گولڈ میڈل دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں