میلسی :اوباش نے گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

میلسی :اوباش نے گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

خرم نوید ملتان کی (ن) کو گھر کے کام کاج کیلئے لایا اور زیادتی کر ڈالی ،مقدمہ درج

میلسی(نمائندہ دنیا)اوباش نوجوان نے نوجوان گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔چک نمبر166 ڈبلیو بی کا رہائشی خرم نوید چوک کمہاراں والا ملتان کی رہائشی نوجوان لڑکی (ن) کو ماں سمیت اپنے گھر کام کاج کیلئے لایا اور مبینہ طور پر رات کے وقت اپنے دوست محمد علی کی معاونت سے خرم نوید نے نوجوان گھریلو ملازمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں