کبیروالا ،مستحق افرادچاول تقسیم
مارکیٹ کمیٹی کبیروالامیں ضلعی چیئرمین عشرزکواۃ ڈاکٹر محمد اسلام صدیق کی وساطت سے حیات فاؤنڈیشن کی جانب سے ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹرسید خاورعلی شاہ کے میڈیاکوارڈی نیٹر چوہدری محمد قاسم ارائیں...
کبیروالا(سٹی رپورٹر)میاں محمد اجمل کے ہمراہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے غریب اورمستحق افراد کیلئے بھجوائی گئی امداد جو21کلو گرام چاول کی پیکنگ کے 800بیگزتھے مستحق افرادمیں تقسیم کردی گئی ۔