عید کی تعطیلات :شہر کو صاف رکھنے کیلئے عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ

عید کی تعطیلات :شہر کو صاف رکھنے کیلئے عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ

عید تعطیلات کے دوران شہر کو صاف رکھنے کے لئے میونسپل کمیٹی کے افسران اور عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)صفائی پلان کا جائزہ لینے نے چیف آفیسر اور ایریا سپروائزرز سے چھٹی کے باوجود میٹنگ کرکے ضروری ہدایات دیدیں،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ عید سے قبل خصوصی صفائی آپریشن لانچ کرنے کی پلاننگ کرلی گئی ہے ،اس ضمن میں سڑکوں،گلی محلوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار گٹروں کی مرمت بھی شروع کردی گئی ہے -ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر آغا ظہیر عباس شیرازی کی طرف سے صفائی فورس کو دوران کام کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں