مظفرگڑھ:ایک غیر قانونی منی پٹرول سیل ،ایک یونٹ تھانے جمع

مظفرگڑھ:ایک غیر قانونی منی  پٹرول سیل ،ایک یونٹ تھانے جمع

سول ڈیفنس آفیسر ملک یاسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مراد آباد کے علاقہ میں کارروائی کر تے ہوئے...

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)محمد ناصر نامی شخص کا غیر قانونی منی پٹرول پمپ سیل کردیا جبکہ محمد سلیم کا غیر قانونی آئل یونٹ اکھاڑ کر پولیس تھانہ صدر کے حوالے کردیا اور مذکورہ دونوں افراد کیخلاف قانونی کارروائی کے لئے تھانہ میں استغاثے جمع کرادئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں