رنگ پور:پولیس نے موٹرسائیکل برآمد کر کے شہری کے حوالے کردیا

رنگ پور:پولیس نے موٹرسائیکل  برآمد کر کے شہری کے حوالے کردیا

ایس ایچ او تھانہ رنگ پور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہوئے ملزم مسمی محمد شہباز ولد محمد سجاد قوم موچی سکنہ کڑی علی مردان سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے حوالے مدعی کر دیا

رنگ پور (نمائندہ دنیا)جبکہ ملزم کی نشاندہی پر پسٹل 30 بور معہ 3 ضرب گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں