نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت کونامکمل ترقیاتی منصوبےورثےمیں ملے،وزیراعلیٰ پنجاب
  • بریکنگ :- آج کابجٹ صوبےکےعوام کوحقیقی معنوں میں ریلیف دےگا،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- ترقی کےنئےدورمیں خوشحالی کےثمرات سےہرطبقہ مستفیدہوگا،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- لاہور:پنجاب کا نئےمالی سال کابجٹ تاریخ سازہوگا،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- لاہور:بجٹ میں عوام کیلئےخوشخبریاں ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
  • بریکنگ :- کوروناکےمعاشی اثرات سےنمٹنےکیلئےٹیکس ریلیف دیاجائےگا،عثمان بزدار
Coronavirus Updates

وہاڑی :سیاسی شخصیت نے سیل توڑ کر پلازہ کی دوبارہ تعمیر شروع کردی

وہاڑی :سیاسی شخصیت نے سیل توڑ  کر پلازہ کی دوبارہ تعمیر شروع کردی

دنیا اخبار

حکومتی سیاسی جماعت سے وابستہ بااثر سیاسی شخصیت اور اس کے بیٹے نے تھانہ صدر کے سامنے جناح روڈ پر بلدیہ حکام کی طرف سے...

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)نقشہ منظور کرائے بغیر عدالتی حکم امتناعی کی موجودگی میں پلازہ کی سیل ازخود توڑ کر اچانک دوبارہ تعمیر شروع کردی پلازہ کی تعمیر سے متاثرہ پڑوسی عتیق جٹ کی نشان دہی پر اے ڈی سی آر اشفاق الرحمن اے سی چودھری جعفر گوجر نے پلازہ کی تعمیر فوری طور پر رکواتے ہوے اندراج مقدمہ کے لیے استغاثہ تھانہ دانیوال میں بھجوا دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں