گگومنڈی :ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر6افراد گرفتار

گگومنڈی :ایس اوپیز کی  خلاف ورزی پر6افراد گرفتار

پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر دوران گشت کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے...

گگو منڈی(نمائندہ دنیا، نامہ نگار)لاک ڈاؤن کے باوجود کاروبار کرنے اور ماسک نہ لگانے کے الزام میں شاہد محمود ،عاطف رحمن ،محمد نوید ،اسد علی ،محمد رمضان اور محمد رضوان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں