نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:قومی ٹیم کےدورہ انگلینڈکاشیڈول جاری
  • بریکنگ :- قومی اسکواڈکےتمام ارکان 20 جون کوبائیوسیکیورببل جوائن کریں گے
  • بریکنگ :- لاہور:قومی اسکواڈکی پہلی کوویڈٹیسٹنگ 16 جون کوہوگی
  • بریکنگ :- ہوٹل پہنچنےپردوسری اور 23 جون کوتیسری کوویڈٹیسٹنگ ہوگی
  • بریکنگ :- قومی اسکواڈکےتمام ارکان 25 جون تک ہوٹل میں آئسولیٹ کریں گے
  • بریکنگ :- قومی اسکواڈلاہورسےبراستہ یواےای چارٹرڈطیارےسےانگلینڈپہنچےگا
  • بریکنگ :- پی ایس ایل کھیلنےوالےقومی کرکٹرزیواےای میں اسکواڈکوجوائن کریں گے
Coronavirus Updates

کوٹ ادو:پولیس شہداکی فیملیز میں عید راشن پیکیج تقسیم

کوٹ ادو:پولیس شہداکی  فیملیز میں عید راشن پیکیج تقسیم

دنیا اخبار

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او مظفرگڑھ محمد حسن اقبال کی ہدایت پر...

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)سرکل کوٹ ادوپولیس کے 5شہداء تھانہ چوک سرور شہید کی حدود میں شہداء ہیڈ کانسٹیبل رشید احمد، کانسٹیبل محمد ارشد،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملازم حسین اورکانسٹیبل عباد علی جبکہ تھانہ محمود کوٹ میں کانسٹیبل قیصر عباس کی فیملیز کو نقد عیدی اور راشن پیکیج دیا گیا،ایس ڈی پی او اللہ یار سیفی نے شہید کے ورثا سے اظہار تعزیت کی اور شہید کے اہلخانہ کے مکمل دیکھ بھال کی یقین دہانی بھی کروائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں