سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم اقبال کا کوویڈ ویکسین سنٹر جمخانہ کا دورہ

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم اقبال  کا کوویڈ ویکسین سنٹر جمخانہ کا دورہ

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم اقبال نے کوویڈ ویکسین سنٹر جمخانہ کا دورہ کیا

وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ دنیا،نمائندہ خصوصی )دورہ کے دوران انہوں نے سنٹر میں صفائی ستھرائی اور ریکارڈ کا معائنہ کیا انہوں نے بار ممبران کے قائم کئے گئے الگ ویکسین کاونٹر کا معائنہ بھی کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر انجم اقبال نے کہا کہ کورونا ویکسین سنٹر پر وکلاء کیلئے الگ کاونٹر مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے ڈاکٹرز و عملہ پوری جانفشانی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں