سید ماجد علی نقوی کی والدہ کا انتقال

 سید ماجد علی نقوی کی والدہ کا انتقال

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن و پی آر او ٹو آر پی او ملتان سید ماجد علی نقوی کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ملتان میں ادا کی گئی

وہاڑی(خبر نگار‘نمائندہ دنیا‘ نمائندہ خصوصی) شہر کے سیاسی و سماجی اور سول سوسائٹی نمائندگان صدر مرکزی انجمن تاجران ارشاد حسین بھٹی سمیت دیگر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعائیں کی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں