شہدا پولیس کے ورثا میں عیدی اور گفٹس تقسیم
ایڈیشنل آئی جی پولیس پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور محمد اکرم نعیم بروکا کے حکم اور ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈیرہ غازی خان ریجن سید بہار احمد شاہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ مظفر گڑھ نمرین منیر کی زیر نگرانی ضلع ہذا کے دوران سروس شہید ہونے والے پٹرولنگ جوانوں کے ورثا کے درمیان عیدی، گفٹس تقسیم کئے گئے اور گلدستے بھی پیش کیے گئے اور خو شی کے موقع پر محکمہ کی طرف سے ورثا کا حوصلہ بلند کیا گیا
چوک سرور شہید (نمائندہ دنیا ) ایڈیشنل آئی جی پولیس پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور محمد اکرم نعیم بروکا کے حکم اور ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈیرہ غازی خان ریجن سید بہار احمد شاہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ مظفر گڑھ نمرین منیر کی زیر نگرانی ضلع ہذا کے دوران سروس شہید ہونے والے پٹرولنگ جوانوں کے ورثا کے درمیان عیدی، گفٹس تقسیم کئے گئے اور گلدستے بھی پیش کیے گئے اور خو شی کے موقع پر محکمہ کی طرف سے ورثا کا حوصلہ بلند کیا گیا ۔