عید الفطر کیلئے پولیس تھانہ مترو نے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا‘ عمران صدیقی

عید الفطر کیلئے پولیس تھانہ مترو نے  سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا‘ عمران صدیقی

گڑھا موڑ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں عید الفطر کی نماز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

گڑھا موڑ (نامہ نگار )پولیس تھانہ مترو نے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ۔تفصیل کے مطابق پولیس چوکی گڑھاموڑ کے انچارج رانا محمد عمران،اور ایس ایچ او عمران صدیقی تھانہ مترو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو تحفظ دینے کے لیے جامع سکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں