کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 18افراد گرفتار

 کورونا ایس او پیز کی خلاف  ورزی پر 18افراد گرفتار

پولیس تھانہ ماچھیوال نے 18افراد کے خلاف کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے ان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا

ماچھیوال(نامہ نگار) تفصیل کے مطابق ان افراد نے ماسک نہ پہن کر اور لاک ڈاؤن میں دکانیں کھول کر ایس او پیز کی خلاف ورزی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں