جاوید ہاشمی عید کی نمازشاہی عید گاہ خانیوال روڈ میں ادا کریں گے

جاوید ہاشمی عید کی نمازشاہی عید گاہ خانیوال روڈ میں ادا کریں گے

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عید الفطر کی نماز شاہی عید گاہ خانیوال روڈ میں ادا کریں گے

ملتان ( سٹاف رپورٹر)جس کے بعد مخدوم رشید میں دوست احباب سے ملاقاتیں کرینگے جبکہ عید کے دوسرے روز ملتان والی رہائش گاہ پی سی کالونی میں مصروف دن گزاریں گے اپنے پیغام میں مخدوم جاوید ہاشمی نے عوام سے اپیل کی عید الفطر کے روز ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں اور احتیاطی تدابیر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں