11بجلی چور پکڑ لئے
بہاولپور میں میپکو کی ٹیموں نے سرکاری تعطیلات کے دوران 11صارفین کو ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا
ملتان (خصوصی رپورٹر)بجلی چوروں کو لاکھوں روپے جرمانہ عائد کرکے تنصیبات قبضہ میں لے لیں ۔