چینی مہنگی بیچنے پر دکاندار گرفتار

چینی مہنگی بیچنے پر دکاندار گرفتار

تھانہ صدر جلالپور پولیس کو مجسٹریٹ غلام صلح الدین نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ...

ملتان(کرائم رپورٹر)دوران چیکنگ ملزم جمشید الحق اپنی دکان پر چینی فی کلو سرکاری ریٹ سے زائد پر فروخت کر رہا تھا ‘پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں