ختم قرآن پاک اور میلاد کی سالانہ محفل کا انعقاد

ختم قرآن پاک اور میلاد  کی سالانہ محفل کا انعقاد

جامع مسجد عثمانیہ کہکشاں سٹریٹ نیو گلگشت میں ختم قرآن پاک اور میلاد کی سالانہ محفل کا انعقاد کیا گیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)جس کی صدارت جامع مسجد کے منتظم اعلیٰ حکیم آفاق احمد خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی رانا اسلم ساغر تھے ۔ تقریب میں تلاوت کے فرائض قاری باقر سعیدی نے سرانجام دئیے ۔ مقررین نے فضائل رمضان پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں