ڈی ایس ریلوے ملتان کی ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے سخت ہدایات جاری

ڈی ایس ریلوے ملتان کی ایس اوپیز  پر عملدرآمد کیلئے سخت ہدایات جاری

ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن نوید مبشر کی کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں

ملتان(خبرنگارخصوصی)ڈی سی او ریلوے عابدہ مریم کی سربراہی میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ملتان سٹیشن کے علاوہ ڈویژن کے رش والے اسٹیشنوں پر بھی کورونا ایس او پیز پر عمل کروائیں گی،جبکہ اس حوالے سے ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن نوید مبشر نے بتایا کہ ملتان، خانیوال، ساہیوال ، بہاولپور ، شورکوٹ اور دیگر بڑے اسٹیشنوں پر کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جا رہاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں