ریلوے کراچی ڈویژن میں کریکر دھماکہ ،متعدد ٹرینیں تاخیر سے پہنچیں

ریلوے کراچی ڈویژن میں کریکر  دھماکہ ،متعدد ٹرینیں تاخیر سے پہنچیں

ریلوے کراچی ڈویژن میں کریکر دھماکہ سے تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث کراچی سے متعدد ٹرینیں منزل مقصود پر تاخیر سے پہنچیں

ملتان(خبرنگارخصوصی)ان میں کراچی سے آنے والی تیزگام، کراچی ایکسپریس اور خیبرمیل ایکسپریس اپنے مقررہ شیڈول سے دو سے چار گھنٹے کی تاخیر سے ملتان کینٹ سٹیشن پہنچیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں