منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر 7افراد کیخلاف مقدمات درج

منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے  پر 7افراد کیخلاف مقدمات درج

پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں...

ملتان(کرائم رپورٹر)سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے تفصیل کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں مظفرآبادپولیس نے پل مظفرآبادسے ملزم شیرخان سے پسٹل چارگولیاں ، زیرحراست ملزم حفیظ سے دوران تفتیش رپیٹردو کار توس،ملزم محسن سے پسٹل پانچ گولیاں،صدر جلالپور پولیس نے ملزم سراج سے رائفل چارگولیاں،ملزم قدیر سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلی گئیں جبکہ منشیات کے الزام میں قطب پور پولیس نے فاروق پورہ سے ملزم حمزہ سے 30لٹر شراب،کینٹ پولیس نے ملزم اسلم سے 1020گرام چرس برآمد کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں