ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام 3ملزمان کی ضمانیتیں منظور

ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام 3ملزمان کی ضمانیتیں منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزموں کی ضمانتیں وکلاء دلائل کے بعد 50 ،50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرنے کا حکم دیا ہے

ملتان (کورٹ رپورٹر)فاضل عدالت نے تھانہ قادر پور راں میں درج ملزم اللہ ڈتہ سے پسٹل معہ 2 گولیاں اور تھانہ سٹی جلالپور میں درج ملزم عدنان سے پسٹل معہ 08 گولیاں برآمد ہونے کے دو مختلف مقدمات درج کیے تھے جس پر ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا تاہم عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں