ورکشاپ کا انعقاد

ورکشاپ کا انعقاد

پولیس لائنز میں تفتیشی افسران کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ورکشاپ میں ڈسٹرکٹ ملتان کے مختلف تھانوں سے آئے تفتیشی افسران نے حصہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں