بریفنگ سیشن کا انعقاد

بریفنگ سیشن کا انعقاد

چیف ٹریفک آفیسر ملتان جلیل عمران غلزئی کی جانب سے ٹریفک آفس پولیس لائن میں ٹریفک اسسٹنٹ کے لیے بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر) جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ٹریفک آفیسرسرکل سٹی و قذافی نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں