غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 9200روپے کی سطح پر آگئی
غلہ منڈی میں چینی کی قیمت کم ہو کر 9200روپے کی سطح پر آگئی ہے
ملتان (نیوز رپورٹر)گزشتہ روز ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔چینی کی قیمت نئی کمی سے 9200روپے کی سطح پر آگئی ۔تا ہم پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی پیدا نہیں ہو سکی ہے ۔