ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی محکمہ بہبود آبادی کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی محکمہ بہبود آبادی  کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قمرالزمان قیصرانی کی زیر صدارت بہبود آبادی کی ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

ملتان(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قمرالزمان قیصرانی نے محکمہ بہبود آبادی کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ محکمہ کارکردگی کے حوالے سے گزشتہ سال سے بہت پیچھے ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں