آج بجلی بند رہے گی
میپکوترجمان کے مطابق بجلی کی فراہمی آج ملتان سرکل کے 11کے وی شاخِ مدینہ...
ملتان(خصوصی رپورٹر) ماڈل ٹائون، محمود کوٹ،بختاور امین، وومن یونیورسٹی، ڈیہڑ، ائر پورٹ اورپیر اکبر شاہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے صبح تک بند رہے گی ۔