ماہڑہ:بجلی کے نئے منصوبے کا آغاز
یونین کونسل ماہڑہ کے چیئر مین بخاری گروپ کے سینئر رہنما جام ظفر علی ماہڑہ ذیلدار نے بجلی کے نئے منصوبے کی فراہمی کا آغاز کر دیا
ماہڑہ( نامہ نگار) محلہ عثمان آباد بائی پاس ماہڑہ بستی کجھی والا بستی بصیرا اور بستی چودھری انور گجر میں بجلی کی فرا ہمی کے لیے نئے منصوبے کا أٓغاز کردیا گیا ۔