کلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

کلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خانیوال عمران خورشید نے علاقہ مجسٹریٹ محمد مصطفی کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر کے آفس پر چھاپہ مارکر کالونی کلرک رانا محمد سیف کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خانیوال عمران خورشید نے علاقہ مجسٹریٹ محمد مصطفی کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر کے آفس پر چھاپہ مارکر کالونی کلرک رانا محمد سیف کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، رشوت کے نشان زدہ نوٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں