صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ کی کاوشیں جاری:ڈاکٹر وسیم رمزی

صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ کی کاوشیں جاری:ڈاکٹر وسیم رمزی

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈاکٹر وسیم رمزی نے کہا ہے کہ عوام الناس کو صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے محکمہ صحت اپنی کاوشیں جاری رکھیں ہوئے ہیں

ملتان(نیوز رپورٹر) کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے ملتان میں ویکسی نیشن کے مراکز متحرک ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سوسائٹی فورم ملتان کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں