سڑک کی تعمیر میں ٹھیکیدار کی غفلت، روڈ ٹوٹنے کا خدشہ

سڑک کی تعمیر میں ٹھیکیدار کی  غفلت، روڈ ٹوٹنے کا خدشہ

سڑک کی تعمیر میں ٹھیکیدار کی غفلت سے روڈ ٹوٹنے کا خدشہ،سیوریج ہول بجری سے بھر دیئے گئے

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)گندا پانی سڑکوں پر نکل آیا، اہل علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا،شہر میں چند ماہ پہلے بنا بورا روڈ ٹھیکیدار کی غفلت اور لاپروائی سے ٹوٹنے لگا سرکار کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے ، اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ کے کروڑوں روپے ضائع ہونے سے قبل اس کی اصلاح کی جائے اور اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اس نااہلی کا نوٹس لیکر مقامی ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سیوریج ہول کو کلیئر کروایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں