فرضی مشق آج ہوگی

فرضی مشق آج ہوگی

ریسکیو 1122 کی جانب سے آج سہہ پہر5 بجے دریائے چناب کے مغربی کنارے شیر شاہ برج کے مقام پر سیلاب سے نمٹنے کے لئے فرضی مشق کا مظاہرہ کیا جائے گا

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد فرضی مشق کا معائنہ کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں