ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد عامر خان کی کرائم میٹنگ

ایس ایس پی انویسٹی گیشن  محمد عامر خان کی کرائم میٹنگ

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن(ر)محمد عامر خان نیازی نے پولیس لائنز میں گلگشت ڈویژن کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی جس میں انہوں نے کرائم کی صورتحا ل کا جائزہ لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن(ر)محمد عامر خان نیازی نے پولیس لائنز میں گلگشت ڈویژن کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی جس میں انہوں نے کرائم کی صورتحا ل کا جائزہ لیا اور کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ،زیر تفتیش مقدمات کو بروقت میرت پر یکسو کیاجائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں