جہانیاں:اے سی کا ڈی ڈی اوہیلتھ کے ہمراہ ویکسی نیشن کیمپ کادورہ

جہانیاں:اے سی کا ڈی ڈی اوہیلتھ  کے ہمراہ ویکسی نیشن کیمپ کادورہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد زوہیب صادق کے ہمراہ ویکسی نیشن کیمپ بنیادی ہیلتھ سنٹر 106/10R کا دورہ کیا

جہانیاں (نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد زوہیب صادق کے ہمراہ ویکسی نیشن کیمپ بنیادی ہیلتھ سنٹر 106/10R کا دورہ کیا، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ،حاضری چیک کی ، کورونا ویکسین رجسٹر کا ریکارڈ چیک کیا جو کہ تسلی بخش نہ تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں