اے سی آفس کے کلرک گرفتاری ڈومیسائل برانچ میں کام بند

 اے سی آفس کے کلرک گرفتاری   ڈومیسائل برانچ میں کام بند

اے سی آفس کے کلرک ڈومیسائل برانچ رانا سیف گرفتاری کے بعد ڈومیسائل برانچ میں تاحال کام بند،عملہ ہر آنے والے سائل کواے سی نے منع کیا ہے

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) اے سی آفس کے کلرک ڈومیسائل برانچ رانا سیف گرفتاری کے بعد ڈومیسائل برانچ میں تاحال کام بند،عملہ ہر آنے والے سائل کواے سی نے منع کیا ہے ،جواب دے کر ٹرخانے لگا،اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا، گزشتہ دنوں رشوت لینے پر کلرک رانا سیف کی اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ڈومیسائل برانچ میں تاحال کام ٹھپ ہے ،سائلین محمد اسلم،راشدعلی،محمد شکیل ودیگر نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں