3منشیات فروشوں سمیت 5ملزم گرفتار،شراب واسلحہ برآمد

3منشیات فروشوں سمیت 5ملزم  گرفتار،شراب واسلحہ برآمد

پٹرولنگ پولیس کچی پکی نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3منشیات فروشوں سمیت 5ملزموں کوگرفتارکرکے 53لٹرشراب اور ناجائز اسلحہ کلاشنکوف ،پستول اور گولیاں بر آمد کر لیں

دوکوٹہ (نامہ نگار)پولیس نے دوران گشت ایک مشکوک کار کوروک کرملزم شعبان سے رائفل، کلاشنکوف ،20گولیاں ، اختر تجوانہ سے پستول30بور، 10گولیاں ،3منشیات فروشوں شرف دین ، محمد عرفان اور مظہر حسین سے 53لٹر شراب قبضہ میں لے کر مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں