2بہنوں سمیت 3خواتین اغوا،2 ملزموں کے چنگل سے نکل گئیں

2بہنوں سمیت 3خواتین اغوا،2  ملزموں کے چنگل سے نکل گئیں

2 مختلف مقامات سے 2بہنوں سمیت 3 خواتین اغواکرلی گئیں

بورے والا ( نمائندہ دنیا) پہلے واقعہ میں (ک)بی بی سکنہ موضع مگھرانہ اور اس کی بہن (ص) کو ملزموں نے اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا اور فرا رہو گئے ، بعد ازاں دونوں بہنیں ملزمان کے چنگل سے نکل کر تھانہ فتح شاہ پہنچ گئیں، 415ای بی میں ملزموں نے خاتون (ر) کو اغوا کر لیا اور فرا رہو گئے ، پو لیس نے مقدمات درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں