لڑکی سے زیادتی ،منع کرنے پر2اوباشوں کاخاتون خانہ پرتشدد

لڑکی سے زیادتی ،منع کرنے  پر2اوباشوں کاخاتون خانہ پرتشدد

لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے سے منع کرنے پر 2 اوباشوں نے خاتون خانہ پر تشددکیااور موبائل چھین کر فرار ہو گئے

گگو منڈی(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)عذرا پروین کے مطابق اسکے سسرالی رشتہ دار ممتاز شاہ اور اس کا ساتھی ڈاکٹر سرور ایک نا معلوم لڑکی کے ہمراہ اس کے گھر آئے تو اس نے تینوں کو بیٹھک میں بٹھا دیا، تھوڑی دیر بعد وہ پانی دینے کے لیے بیٹھک میں گئی تودونوں اوباش لڑکی سے زیادتی کر رہے تھے میں اپنے خاوند کو فون کرنے لگی تو ملزموں نے مجھ پر تشدد شروع کر دیا اورموبائل فون چھین کر تینوں فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں