رورل ہیلتھ سنٹر لڈن سے بجلی چوری ہونے کا انکشاف

رورل ہیلتھ سنٹر لڈن سے  بجلی چوری ہونے کا انکشاف

رورل ہیلتھ سنٹر لڈن سے بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہواہے ، عملہ سرکاری بجلی اپنے کوارٹروں میں استعمال کرکے اے سی چلانے لگے

وہاڑی (خبر نگار،نمائندہ خصوصی،نمائندہ دنیا) حکومت کو لاکھوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ پبلک ہیلتھ مینجمنٹ فیکلٹی کے تحت بھرتی ہونے والے ہسپتال کے ڈاکٹرز اورعملہ کے ارکان اپنے رہائشی کوارٹروں میں نجی میٹروں کی بجائے سرکاری بجلی استعمال کرنے لگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں