ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی لاش ورثا کے حوالے ،تدفین کر دی گئی

ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک  ہونیوالے ڈاکو کی لاش ورثا کے  حوالے ،تدفین کر دی گئی

مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے دلہن سے زیادتی کیس کامرکزی ملزم عابد عرف عابدی کی لاش نشتر ہسپتا ل کے سر دخانے سے ورثا کے حوالے کردی گئی

سکندرآباد(نامہ نگار)ملزم کی نمازجنازہ اس کے آبائی علاقے خان پور قاضیاں میں ادا کی گئی آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ہلاک ملزم اپنے علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جاتاہے درجنوں لوگوں نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے پر بتایاکہ ملزم کی ہلاکت سے علاقے میں امن قائم ہوگا اور سکون کی زندگی بسر کرسکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں