وہاڑی:2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

 وہاڑی:2 ملزمان  گرفتار، اسلحہ برآمد

ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی خرم اسرار نے بتایا کہ پولیس پارٹی نے علاقہ میں گشت کے دوران 2 مشکوک ملزمان محمد عدنان اور علی حمزہ کو گرفتار کیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)تو ان سے 1عدد پسٹل، 3 میگزینیں اور 25 گولیاں برآمد ہوئیں جس پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ، ایس ایچ او تھانہ سٹی خرم اسرار نے مزید کہا کہ علاقہ میں جرائم پیشہ عناصر کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے سائلین کو کسی قسم کا کوئی کام ہو تو براہ راست رابطہ کریں، عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا فرض ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں