میاں چنوں :کام کے دوران لڑکا مکئی کے شیلرمیں گر کر زخمی

میاں چنوں :کام کے دوران  لڑکا مکئی کے شیلرمیں گر کر زخمی

نواحی گاؤں 116 پندرہ ایل میں کام کرتے ہوئے 18سالہ لڑکا مکئی کے شیلرمیں گر کر زخمی ہوگیا

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کرحیدرعلی کو شیلر سے نکال کر ابتدائی طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا، انتہائی تشویش ناک حالت کے پیش نظر نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں