نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سیہون شریف:وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی درگاہ لعل شہبازقلندر آمد
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ سندھ نے مزار پر حاضری دی،پھول چڑھائے اور دعا مانگی
  • بریکنگ :- سیہون شریف:وزیراعلیٰ سندھ نے مزار پر سیکیورٹی امور کا جائزہ بھی لیا
  • بریکنگ :- مزارات پر ایس او پیز کی خلاف ورزی ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • بریکنگ :- سیہون شریف:سندھ بھر میں مزارات کو عارضی طور پر بند کر رہے ہیں،مرادعلی شاہ
Coronavirus Updates

ملک نور محمد اتیر امرحوم کی ختم قل خوانی آج ہو گی

ملک نور محمد اتیر امرحوم کی  ختم قل خوانی آج ہو گی

دنیا اخبار

ممبر آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن ملک عرفان اتیرا، ملک عمران اتیرا، ملک عدنان اتیرا کے والد سابق جنرل سیکرٹری اخبار فروش یونین ملتان ملک نور محمد اتیر امرحوم کی ختم قل خوانی آج شام 5بجے مقامی میرج ہال نزد نشاط کالج پر ادا کی جائیگی

ملتان (نیوز رپورٹر )سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ حامد سعید کاظمی فلسفہ موت و حیات پر خطاب کریں گے اور صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ سجادہ نشین حضرت سیدنا چادر والی سرکار دعا کروائینگے ۔تلاوت قاری سعید نقشبندی جبکہ ہدیہ نعت معروف نعت خواں ملک عمران یوسف پیش کریں گے اجتماعی دعا ٹھیک ساڑھے 6بجے ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں