علی ناصر شہید کی فاتحہ خوانی کے لئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او خانیوال کی کبیروالا آمد

علی ناصر شہید کی فاتحہ خوانی  کے لئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او  خانیوال کی کبیروالا آمد

کبیروالا موضع گدارہ خاندان بنی ہاشم کے رہائشی علی ناصر شاہ قریشی ہاشمی گزشتہ دنوں ٹرین حادثہ گھوٹکی میں شہید ہوگئے تھے

کبیروالا ،نواں شہر( نامہ نگار )انکی فاتحہ خوانی کے لئے ڈی سی خانیوال ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او خانیوال نے کبیروالا پہنچ کر انکے والد ناصر شاہ سے تعزیت کی انہوں نے انکے آبائی سکول کا نام اور روڈ بگی کوٹھی کا نام شہید علی ناصر کے نام پر رکھنے کی یقین دھانی کروائی اور شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کیا- انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں